حیدر آ باد 19 نو مبر ( ایجنسیز) ایک نا معلو م بند و ق بر دا ر نے ارو بند و فا ر ما کے وائس چیر مین کے نتیا نند ا ر یڈ ی پر کا سو بر ہما نند ا ریڈی پا ر ک کے قریب گو لی چلا ئی ۔ یہ وا قعہ آ ج صبح بنجا ر ہ ہلز علا قہ میں کا سو بر ہما نندا ر یڈ ی پا ر ک کے قر یب پیش آ یا ۔ مسٹر ریڈی جو ز خمی نہیں ہو ئے ہیں حملہ آ ور کو پکڑ نے کی کو شش کی جو اے کے ۔47 را ئفل سے گو لی چلا ر ہا تھا ۔ بند و ق بر دا ر مسٹر ریڈ ی کو کا ٹنے کے بعد بھا گنے میں کا میا ب ہو گیا ۔ حملہ آ ور نے کا ر میں اے کے ۔ 47 ر ا ئفل اور بیا گ چھو ڑ کر بھا گ گیا ۔ یہ وا
قعہ اس و قت پیش آ یا جب مسٹر ر یڈ ی صبح کی چہل قد می کیلئے کا ر سے ا تر ر ہے تھے تبھی حملہ آ ور کا ر میں د ا خل ہو گیا اور پو لیس کے مطا بق حملہ آ ور نے مسٹر ر یڈ ی کو بند وق سے نشا نہ لگا نے لگا تبھی مسٹر ر یڈ ی نے بند و ق کو پکڑ لیا اور دو نو ں میں ز و ر آ ز مائی ہو نے لگی ۔ اسی د ور ان بند و ق کا ٹر یگر دب گیا اور آ ٹھ ر او نڈ گو لی چل گئی ۔ مسٹر نتیا نند ا کے بھا ئی پر سا د ر یڈی جو کا ر کے قریب تھے حملہ آ و ر کو پکڑ لیا لیکن بند و ق بر دا ر نے ا نکو کا ٹ لیا اور بند و ق چھو ڑ کر بھا گنے میں کامیا ب ہو گیا ‘ پو لیس نے یہ با ت بتا ئی ۔ سینیر پو لیس عہدید ار مقا م وا قعہ پر پہنچ چکے ہیں ۔